باپ کرکٹر ، ماں ٹینس سٹار ، مگر ننھا اذہان کس طرف رجحان رکھتا ہے ؟ پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آنے لگے۔۔۔۔ ایک دلچسپ خبر - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 27, 2020

باپ کرکٹر ، ماں ٹینس سٹار ، مگر ننھا اذہان کس طرف رجحان رکھتا ہے ؟ پوت کے پاؤں پالنے میں نظر آنے لگے۔۔۔۔ ایک دلچسپ خبر


دبئی (ویب ڈیسک)نامور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور انڈین ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے ننھے اذہان کی ڈانس کرتے دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ اذہان مرزا ملک رقص کرتے ہوئے 
نظر آرہے ہیں۔ 
یڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا
 کہ بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں۔ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ویڈیو میں واضح طور پر ان کے بیٹے کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیاصارفین کی جانب سے بھی ان کے بیٹے کے ڈانس کی ویڈیو بے حد پسند کی جارہی ہے۔ 



 

No comments: