شرم و حیا وہ بھلا کس بلا کا نام ہے ۔۔۔ مہوش حیات نے بیڈ روم میں لیٹی ہوئی کی ایسی تصویر شیئر کر دی جس نے سوشل میڈیا پر وبال کھڑا کر دیا - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 26, 2020

شرم و حیا وہ بھلا کس بلا کا نام ہے ۔۔۔ مہوش حیات نے بیڈ روم میں لیٹی ہوئی کی ایسی تصویر شیئر کر دی جس نے سوشل میڈیا پر وبال کھڑا کر دیا


کراچی(ویب ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات صبح اٹھتی ہیں تو کس قدر فریش ہوتی ہیں دیکھ کر کوئی بھی حیران رہ جائے۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پوسٹ کردہ تصویر
 

 میں انہیں بستر پر دیکھا جاسکتا ہے۔ سفید لباس اور سرخ لپ اسٹک کے ساتھ سٹائلش بال جہاں ان کی خوبصورتی میں اضافہ کررہے ہیں وہیں سوال بھی اٹھ رہے ہیں کہ کوئی نیند کے بعد بھی اس طرح میک اپ کے ساتھ کیسے جاگ سکتا ہے۔اپنی تصویر کے ساتھ مہوش نے کیپشن جمایا ہے کہ “جاگو تو ایسے”۔ مہوش حیات کی تصویر کو پسند کرنے والوں میں زارانور عباس، ایمن خان اور دیگر نمایاں شخصیات بھی شامل ہیںمہوش نے اپنی یہ تصویر ٹویٹر پر بھی پوسٹ کی ہے تاہم وہاں کچھ لوگوں نے ان کی تعریف کی ہے تو کئی لوگوں نے تنقید بھی کی ہے کہ مکمل میک اپ کے ساتھ کوئی اس طرح کیسے نیند سے بے زار ہوسکتا ہے۔

No comments: