Today Capricorn Horoscope in Urdu 24-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 24, 2020

Today Capricorn Horoscope in Urdu 24-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope



Capricorn folks can get their Capricorn daily horoscope in our horoscope section. You can find information like Today Capricorn Horoscope in Urdu, love, profession, health, lucky color, and stone. Scroll down for daily predictions.

برج جدی آج کا دن کیسا گزرے گا

آج آپ کو اپنے اخراجات کرتے وقت محتاط رہنا ہوگا تاکہ آپ کو بعد میں نہ توکسی مالی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے اور نہ ہی اپنے شریک حیات سے کسی طرح کے اختلافات جنم لے سکیں۔اس لئے بہتر ہوگا کہ آپ باہمی اتفاق رائے سے تمام امور انجام دیں۔اگر آپ نے اپنی تنقیدی صلاحیت کو دوسروں کی خامیاں تلاش کرنے یا تبصرے کرنے پر خرچ کی تو آپ کو اپنے تعلقات کی قربانی دینی پڑے گی۔اسلئے آپ کو لازمی طور پر لچکدار رویے کو اپنانا چاہئے۔ آج آپ کے متعلقہ کام کی ادائیگی کی وجہ سے آپ کے سینئر آپ کی کارکردگی کو سراہیں گے جبکہ آپ کے ساتھی اس کام سے خوش نہ ہوں گے۔(۔24جولائی،2020ء)

No comments: