Today Gemini Horoscope in Urdu 26-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 26, 2020

Today Gemini Horoscope in Urdu 26-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope


If you are a Gemini, you can easily find Geminihoroscope in Urdu. Keep yourself updated with Today Gemini Horoscope in Urdu. Gemini folks do not need to worry as we provide Gemini daily horoscope for instant guidance.


برج جوزا آج کا دن کیسا گزرے گا

آج اپنے دوستوں یاروں سے ملنے کا بہترین وقت ہے اس کے ساتھ ساتھ اپنے شریکِ حیات کو اپنی مصروفیات میں شامل کرنا بھی بہتر ثابت ہوگا۔آج کسی بزرگ رشتہ دار کی جانب سے آپ کو معقول رقم موصول ہو سکتی ہے۔اسکے علاوہ آج کسی نئی ملازمت کے بارے میں آپ کو تجاویز پیش کی جا سکتی ہیں ۔اس موقع پر آپ کو متذبذب یا جوشیلے فیصلے کرنے سے گریز کرنا ہوگا۔اپنے حلقہ احباب میں شامل ہیجانی جذبات کی حامل کسی خاتون سے بحث و مباحثہ کرنے سے بچیں۔ خودکوکسی کی محبت میں غرق کرنے سے قبل اپنے دوستوں سے مشورہ ضرورکرلیں ورنہ آپ کے ہاتھ کچھ نہ آ سکے گا۔اپنے آپ کوبے چینی والے لمحات سے بچانے کی کوشش کریں۔۔26جولائی،2020ء)

No comments: