Today Pisces Horoscope in Urdu 24-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 24, 2020

Today Pisces Horoscope in Urdu 24-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope


Today Pisces Horoscope in Urdu will tell you how your day is likely to turn out. The Pisces Horoscope for today reveals how today's Astrology energies affect your zodiac sign. Scroll down to get a handful of daily predictions.
ج چونکہ مجموعی طور پر کاروباری سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے لئے بہتر دن نہیں ہے اس لئے نہ صرف کسی قسم کی نئی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ ترک کردیں بلکہ ایسی کوئی منصوبہ بندی بھی نہ کرین کیونکہ اس طرح کرنے سے مالی نقصان کا اندیشہ حقیقت بھی بن سکتا ہے۔اپنے بہتر مستقبل کے لئے کسی طرح کے خطرات مول نہ لیں اور نہ ہی اپنے جذباتی اور پیار بھرے تعلقات کوزک پہنچائیں۔اپنے بڑوں سے مشاورت کرنے کے بعد ہی آپ کو سکون محسوس ہو سکے گا۔شام میں اپنے عزیز و اقارب یا قریبی دوستوں کی جانب چکر لگ سکتا ہے خاص کر قریبی دوستوں سے ضرور ملاقات کر سکیں گے۔(۔24جولائی،2020ء)

No comments: