Today Pisces Horoscope in Urdu 25-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 25, 2020

Today Pisces Horoscope in Urdu 25-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope


Today Pisces Horoscope in Urdu will tell you how your day is likely to turn out. The Pisces Horoscope for today reveals how today's Astrology energies affect your zodiac sign. Scroll down to get a handful of daily predictions.

برج حوت آج کا دن کیسا گزرے گا

آپ کا کوئی ایساہمدرد اور مخلص فرد جس کی وجہ سے آپ کو بہت قوت حاصل تھی آج آپ کے کئی ایک پیشگی شروع کئے گئے کاموں کے بارے میں مخالفانہ رائے کا اظہار کرنے میں کوئی کمی نہ چھوڑے گا۔آج آپ کو اپنے معاملات بہتر طریقے سے چلانے میں اپنے وجدان کی عملی مدد حاصل رہے گی جس کی وجہ سے آپ عمدہ فیصلے کر سکیں گے۔سب سے قبل اپنے بہت دیر سے التواء کا شکارمعاملات کو سلجھا سکیں گے اور انہیں مکمل کرنے کے بعدہی دوسری باتوں کو بھی درست کرنے کی کوشش کر سکیں گے۔ آج اپنے لئے کسی قیمتی چیز یا الیکٹرونکس کی خریداری کرنے کے علاوہ نیا گھر بھی خرید سکیں گے اور یہ سوچ کر آپ کی جذباتیت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔(۔25جولائی،2020ء)

No comments: