Today Pisces Horoscope in Urdu 26-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 26, 2020

Today Pisces Horoscope in Urdu 26-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope


Today Pisces Horoscope in Urdu will tell you how your day is likely to turn out. The Pisces Horoscope for today reveals how today's Astrology energies affect your zodiac sign. Scroll down to get a handful of daily predictions.


برج حوت آج کا دن کیسا گزرے گا

آج آپ حد سے زیادہ حساس ہو سکتے ہیں جس کی وجہ سے آپکی پریشانی مزید بڑھ سکتی ہے۔ اگر آپ آج کے دن کچھ اہم فیصلے کرنا چاہ رہے ہیں تو اس سے گریز کریں ورنہ آپ کسی حد تک تنہائی کا شکار ہو جائیں گے۔دوسروں سے سوال وجواب طلب کرنے یا کسی گرما گرمی اور بحث و مباحثہ میں ملوث ہونے سے بچیں۔لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ دوسروں کی باتوں میں آکراپناوقت ضائع نہ کریں اورنہ ہی ان کے اُلٹے سیدھے مشوروں پرعمل کرکے خودکوپریشان کرکے اپنی ذہنی کنفیوژن کو بڑھائیں بلکہ اپنی چھٹی حس پرعمل کرنے سے ہی حالات کاصحیح رخ دیکھ پائیں گے۔مگر بھر بھی بہت سے معاملات میں آپ کو محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا۔۔26جولائی،2020ء)

No comments: