Today Sagittarius Horoscope in Urdu 24-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 24, 2020

Today Sagittarius Horoscope in Urdu 24-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope


Sagittarius is the ninth astrological sign with the symbol Archer. If you are a Sagittarius, you can easily find the Sagittarius horoscope in Urdu. We provide Sagittarius daily horoscopes so that you get useful advice regarding your life decisions.

برج قوس آج کا دن کیسا گزرے گا

آج اگر آپ کو اپنے مالی معاملات کے بارے میں کوئی تشویش پیدا ہوجائے تو آپ کو زیادہ پریشان نہیں ہونا چاہئے بلکہ اپنے بزرگوں سے مشاورت کر کے عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔اس طرح سے ہی آپ اپنی مشکل کو حل کر سکیں گے ۔اس کے علاوہ آپ کوکسی طرح کے اندیشوں میں نہیں پڑنا چاہئے اور نہ ہی اپنے آپ کو غصے اور پریشانی کا شکار بنانا چاہئے۔آج آپ کے موجودہ معاملات کی مصروفیت کی وجہ سے آپ کی شریکِ حیات آپ کے کام کام اور بس کام کے نظریہ کی شدید مخالفت کر سکتی ہے جس سے آپکا دل دکھی ہو سکتا ہے اس لئے کام کے دوران وقت نکال کراپنے پیاروں کو وقت ضرور دیں۔ 24جولائی،2020ء)

No comments: