Today Sagittarius Horoscope in Urdu 26-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 26, 2020

Today Sagittarius Horoscope in Urdu 26-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope


Sagittarius is the ninth astrological sign with the symbol Archer. If you are a Sagittarius, you can easily find the Sagittarius horoscope in Urdu. We provide Sagittarius daily horoscopes so that you get useful advice regarding your life decisions.

برج قوس آج کا دن کیسا گزرے گا

آج صبح میں آپ کے عملی اقدامات خاطر خواہ نتائج نہ دے سکیں گے جس کی وجہ سے آپ میں تھکاوٹ کے احساسات پیدا ہو سکتے ہیں۔اور اپنی توانائی میں کمی کا احساس جاگ سکتا ہے۔آپ کے ساتھ کام کرنے والے آپ کی صورتحال کو سمجھ رہے ہوں گے جس کی وجہ سے وہ آپ کی مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔بظاہربہت سے بہترین مواقع آپ کے سامنے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسانہیں ہے بلکہ ان کی وجہ سے آپ مزیددوقدم پیچھے کی جانب ہٹیں گے اوریہ چیزآپ کواعصابی اورجذباتی طورپربھی پریشان کر سکتی ہے۔آج آپ کو اپنے وجدان پر زیادہ بھروسہ نہیں دیناکرناچاہئے کیونکہ اس سے مالی نقصان ہو سکتا ہے۔(26جولائی،2020ء)

No comments: