Today Sagittarius Horoscope in Urdu 27-July- 2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 27, 2020

Today Sagittarius Horoscope in Urdu 27-July- 2020 - Love, Career & Future Horoscope


Sagittarius is the ninth astrological sign with the symbol Archer. If you are a Sagittarius, you can easily find the Sagittarius horoscope in Urdu. We provide Sagittarius daily horoscopes so that you get useful advice regarding your life decisions.


برج قوس آج کا دن کیسا گزرے گا

آج چونکہ آپ کی عملی صلاحیتیں مناسب انداز میں کارگر نہ ہوں گی اس لئے کسی قسم کے نئے معاملات کی منصوبہ بندی کی جانب متوجہ نہ ہوں اور نہ ہی کسی نئے کام کی ابتداء کریں۔آج آپ کو اپنے کاروباری معاملات کو سلجھانے کے لئے کسی بھی قسم کے نئے فیصلے کرنے سے باز رہنا چاہئے جبکہ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں سے بھر پور کام لینے کا رادہ بھی فی الحال ترک کر دیں اور سامنے آنے والی مشکلات یا رکاوٹوں کو دور کرنے کی جانب اپنی توجہ مبذول کریں۔اپنے معاملات میں ضد یا انء پرستی سے کام نہ لیں اور نہ ہی مقدر آزمانے کی کوشش کریں کیونکہ آپ کی عملی سوچ موثر نہ ہونے کی وجہ سے مزید دل شکنی ہو سکتی ہے۔۔27جولائی،2020ء)

No comments: