Today Scorpio Horoscope in Urdu 26-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 26, 2020

Today Scorpio Horoscope in Urdu 26-July-2020 - Love, Career & Future Horoscope


Scorpios can find their day to day predictions in Today Scorpio Horoscope in Urdu, available on this page. You can find additional information like Scorpio daily horoscope, love, profession, health, lucky color, and stone.

برج عقرب آج کا دن کیسا گزرے گا

آج آپ کے ارد گرد موجود افراد کو آپ کے آئیڈیاز پسند نہیں آئیں گے جس سے آپ کو مایوسی ہو سکتی ہے اور آپ کوہر چیز بری لگے گی لیکن آپ ہر بات سے قطع نظرمایوس افراد کے تجزیہ میں ہی اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے کی کوشش کریں گے ۔اگر ایسا موقع آجائے تو محتاط رہ کر اپنے معمولات انجام دیں۔آپ کو آج کے دن نہ تو کاروباری یا اہم کاغذات پر دستخط کرنا چاہئیں اور نہ ہی کوئی معاہدہ طے کرنا چاہئے۔ یہ سب ہونیکے باوجود آپ اپنے جذباتی رشتوں کی جانب سے بہت مطمئن ہو سکیں گے جس کی وجہ سے آپ میں پر سکون احساسات جنم لے سکیں گے۔ اپنے کل کی بجائے آج کے دن کو ہی اپنی خوشیوں کا حاصل بنانے کی کوشش کریں۔۔26جولائی،2020ء)

No comments: