Today Taurus Horoscope in Urdu 26-July 2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 26, 2020

Today Taurus Horoscope in Urdu 26-July 2020 - Love, Career & Future Horoscope


If you are a Taurus, you can easily find Taurus horoscope in Urdu. Keep yourself updated with Today Taurus Horoscope in Urdu. Taurus folks do not need to worry as we provide Taurus daily horoscope for instant guidance.


برج ثور آج کا دن کیسا گزرے گا

آج اپنے پیاروں سے ناراضگی مول لینے سے بچیں اور اسی غصے میں کسی کاروباری دورے کو منسوخ کرنے سے گریز کریں ۔دوسروں کو سمجھنے کی کوشش کرکے حالات کو پرسکون اور فائدہ مند بنانے کی کوشش کریں۔اصل میںآ ج آپ بہت زیادہ کنفیوژ ہو نے کی وجہ سے عملی بے حسی کا شکار ہو سکتے ہیں جبکہ عملی طور پر متحرک ہونے والی فہم و فراست میں بھی خاصی کمی محسوس ہو گی۔آج کے دن میں آپ کو اپنے معمولات کو ہی جاری رکھنا چاہئے اور اپنے اہم فیصلوں کو ملتوی کر دینا چاہئے۔ دوپہرتک حالات معمول کے مطابق ہونے سے آپ خودکومعتدل محسوس کریں گے اورجوکچھ آپ دوسروں سے کہیں گے وہ موثر ثابت ہو سکے گا۔۔26جولائی،2020ء)

No comments: