Today Virgo Horoscope in Urdu 25-July- 2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 25, 2020

Today Virgo Horoscope in Urdu 25-July- 2020 - Love, Career & Future Horoscope


برج سنبلہ آج کا دن کیسا گزرے گا

آج جہاں آپ اپنے وجدان پر بھروسہ اور اعتماد کرکے معاملات کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے وہاں آپ کو اپنے شریکِ حیات کے مشوروں پر بھی غور کرنا بہت ضروری ہوگا۔آج کسی پرانے دوست سے رابطہ بحال ہو سکتا ہے جبکہ آپ میں انسانی فلاح و بہبود کے لئے موجودجذبات کو محسوس کرنے کے بعد کوئی قریبی فرد دوسروں سے بہت پہلے ہی آپ کی جانب سے مالی تعاون کی امید لگاسکتا ہے۔آج اپنے اہم معاملات میں کچھ اس قدر مصروف ہو سکتے ہیں کہ شائد آپکے اہل خانہ آپ کی بے اعتنائی کا شکوہ کرنے کی کوشش کریں اور یقینی طور پر وہ حق بجانب ہو نگے کیونکہ ان افراد کی کئی بنیادی ضروریات کا سلسلہ منقطع ہو سکتا ہے۔(25جولائی،2020ء)

No comments: