لاہوریوں کے لیے بری خبر: 12 سے 18 نومبر کے تاریخ فائنل ۔۔۔پی ایس ایل کی بقیہ میچز کس شہر میں کھیلے جائیں گے ؟ اعلان کر دیا گیا - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

August 30, 2020

لاہوریوں کے لیے بری خبر: 12 سے 18 نومبر کے تاریخ فائنل ۔۔۔پی ایس ایل کی بقیہ میچز کس شہر میں کھیلے جائیں گے ؟ اعلان کر دیا گیا

 

لاہور (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے سبب پی ایس ایل 5 کے غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی ہونے والے 5 میچز اس سال نومبر کے دوسرے یا تیسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 5 کا پلے آف مرحلہ کرونا وائرس کے سبب ملتوی کرنا پڑا تھا تاہم ملک میں کرونا وائرس کیسز میں کمی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو امید ہے کہ باقی میچز کو بائیو سیکیور ببل میں کروایا جاسکتا ہے اور یہ میچز کراچی میں کھیلے جاسکتے ہیں۔یہ میچز زمبابوے کے دورہ پاکستان اور ٹی 10 لیگ کے درمیان موجود ونڈو میں 12 اور 18 نومبر کے درمیان ہونے کا امکان ہے ۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی پی ایس ایل کے لیے دستیابی پر سوالیہ نشان موجود ہے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ دوسرے ایشین ممالک کے کھلاڑیوں کی شمولیت کے بارے میں پر امید ہے۔حکومت کی اجازت کے بعد اگر حالات میں مزید بہتری آئی تو محدود تعداد میں شائقین کو سٹیڈیم کے اندر بھی جانے کی اجازت ہوگی ۔پی سی بی انتظامیہ کو ایونٹ سے قبل براڈ کاسٹروں اور پی ایس ایل فرنچائزز سے بھی اپنے اختلافات کو دور کرنے کی ضرورت ہے لیکن پی سی بی کو امید ہے کہ ان کا یہ مسئلہ جلد حل ہوجائے گا۔ کمی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کو امید ہے کہ باقی میچز کو بائیو سیکیور ببل میں کروایا جاسکتا ہے اور یہ میچز کراچی میں کھیلے جاسکتے ہیں۔یہ میچز زمبابوے کے دورہ پاکستان اور ٹی 10 لیگ کے درمیان موجود ونڈو میں 12 اور 18 نومبر کے درمیان ہونے کا امکان ہے ۔ غیر ملکی کھلاڑیوں کی پی ایس ایل کے لیے دستیابی پر سوالیہ نشان موجود ہے تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ دوسرے ایشین ممالک کے کھلاڑیوں کی شمولیت کے بارے میں پر امید ہے۔حکومت کی اجازت کے بعد اگر حالات میں مزید بہتری آئی تو محدود تعداد میں شائقین کو سٹیڈیم کے اندر بھی جانے کی اجازت ہوگی ۔پی سی بی انتظامیہ کو ایونٹ سے قبل براڈ کاسٹروں اور پی ایس ایل فرنچائزز سے بھی اپنے اختلافات کو دور کرنے کی ضرورت ہے لیکن پی سی بی کو امید ہے کہ ان کا یہ مسئلہ جلد حل ہوجائے گا۔ 

No comments: