گوجرہ، شہداِ کربلا کے نام پر 40 من دودھ کی سبیل کا اہتمام - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

August 30, 2020

گوجرہ، شہداِ کربلا کے نام پر 40 من دودھ کی سبیل کا اہتمام

 

گوجرہ، شہداِ کربلا کے نام پر 40 من دودھ کی سبیل کا اہتمام

تفصیلات کے مطابق شہیدےکربلا کے نام سے 40 من دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ بابا سموسہ اینڈ ریسٹورنٹ کے مالک ملک محمد زبیر یونس ملک محمد اکرم کی طرف سے عوام الناس کے لئے دودھ کی سبیل کا اہتمام کیا گیا، سبیل سے سینکڑوں لوگوں دودھ نے سپیل سے دودھ پیا اور شہدائے کربلا کے لیے دعائیں کیں



No comments: