فواد عالم کی ناکامی پر رمیز راجہ میدان میں آ گئے ۔۔۔ مڈل آرڈر بلے باز کو کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

August 15, 2020

فواد عالم کی ناکامی پر رمیز راجہ میدان میں آ گئے ۔۔۔ مڈل آرڈر بلے باز کو کیا کچھ کہہ ڈالا ؟ جانیے

 

ہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ دوسری اننگز میں بہتری کارکردگی پیش کرنے میں کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے کہا کہ فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگائے، اسی لئے پورا پاکستان ان کی کامیابی کیلئے دعا کررہا تھا، انہیں مشکل کنڈیشنز میں موقع دیا گیا مگر ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ میں ناکامی حیران و پریشان کردینے والی تھی، پرستار چاہتے تھے کہ ان کو موقع ملے اور جب ایسا ہوا تو مڈل آرڈر بیٹسمین اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے، امید ہے کہ وہ دوسری اننگز میں بہتر کارکردگی پیش کرنے میں کامیاب ہوں گے۔واضح رہے کہ انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے فواد عالم کو بھی قومی ٹیم میں شامل کیا گیا جو 11 سال کے طوی عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہے ہیں تاہم وہ 4 گیندیں کھیل کر بغیر کوئی سکور بنائے ہی پویلین لوٹ گئے جس پر ماہرین کرکٹ اور شائقین بھی خاصے مایوس ہوئے۔ کہا کہ فواد عالم نے ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبار لگائے، اسی لئے پورا پاکستان ان کی کامیابی کیلئے دعا کررہا تھا، انہیں مشکل کنڈیشنز میں موقع دیا گیا مگر ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ میں ناکامی حیران و پریشان کردینے والی تھی، پرستار چاہتے تھے کہ ان کو موقع ملے اور جب ایسا ہوا تو مڈل آرڈر بیٹسمین اس کا فائدہ نہیں اٹھا سکے، امید ہے کہ وہ دوسری اننگز میں بہتر کارکردگی پیش کرنے میں کامیاب ہوں گے۔واضح رہے کہ انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے فواد عالم کو بھی قومی ٹیم میں شامل کیا گیا جو 11 سال کے طوی عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کھیل رہے ہیں تاہم وہ 4 گیندیں کھیل کر بغیر کوئی سکور بنائے ہی پویلین لوٹ گئے جس پر ماہرین کرکٹ اور شائقین بھی خاصے مایوس ہوئے 

No comments: