ثانیہ مرزا کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، بیٹے کے نام کیا پیغام جاری کر دیا؟ مداع دیکھ کر داد دینے پر مجبور - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

August 27, 2020

ثانیہ مرزا کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، بیٹے کے نام کیا پیغام جاری کر دیا؟ مداع دیکھ کر داد دینے پر مجبور

 

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کیلئے سوشل میڈیا پر پیار بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کورونا لاک ڈاؤن کے باعث اس وقت بھارت میں ہی موجود ہیں اور اکثر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اپنے 
بیٹے کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کیساتھ لی گئی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا ”تم میرا حصہ ہو، میرے ہوٹے۔“ ثانیہ مرزا کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا جنہوں نے ٹینس سٹار اور ان کے بیٹے کیلئے محبت بھرے پیغامات بھی لکھے 



No comments: