پنجاب حکومت کا بڑا اقدام بلدیہ آن لائن ایپ متعارف - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

August 18, 2020

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام بلدیہ آن لائن ایپ متعارف

 

پنجاب_حکومت_کا_بڑا_اقدام 👍👍👏👏👏

پنجاب حکومت نے بلدیہ ایپ جاری کردی۔ آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات کا اندارج ، شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ پنجاب حکومت کا ایک بڑا اہم کارنامہ ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ یونین کونسلز کے سیکرٹریز کی بلیک میلنگ اور رشوت سے بچنے کیلئے ایپ کا استعمال کریں اور گھر بیٹھے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔ پلے سٹور سے ایپ انسٹال کریں اور اکاؤنٹ بنا کر ایپ استعمال کریں۔ *


یہاں سے ایپ انسٹال کریں


No comments: