Today Aquarius Horoscope in Urdu 17-Aug-2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

August 17, 2020

Today Aquarius Horoscope in Urdu 17-Aug-2020 - Love, Career & Future Horoscope


 Today Aquarius Horoscope in Urdu will tell you how your day is likely to turn out. You won’t get surprised at how your day unfolds if you read our daily Aquarius horoscopes, updated every day for your ease.

برج دلو آج کا دن کیسا گزرے گا 

آج اپنی بہت سی توقعات کے مطابق بہت کچھ حاصل کر سکیں گے ۔اپنے وجدان سے کام لے کر اپنے معاملات کو انجام دینے میں کامیابی حاصل کر سکیں گے۔کسی نئے کام کا آغاز کرنے میں کامیابی ہو گی جس سے آپ کی مالی حالت بہت بہتر ہو سکے گی۔اپنے بزرگوں کی ضروریات کا خاص خیال رکھیں۔آج دوسرے لوگ چاہے آپ کو کتنا ہی تنگ کیوں نہ کریں آپ ان کی وجہ سے ذہنی دباوٴمیں نہیں آئیں گے بلکہ اپنی عملی کاوشوں سے بہترطریقے سے فائدہ سکیں گے۔ آج آپ بہترین کارکردگی کامظاہرہ ہی نہ کرپائیں گے بلکہ اپنی ذمہ داریوں سے بڑھ کر نتائج دے سکیں گے مگریادرکھیں کہ آپ جوبھی کریں وہ سب کچھ بہت واضح اور شفاف ہوناچاہئے۔۔17اگست،2020ء)


No comments: