Today Leo Horoscope in Urdu 17-AUG- 2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

August 17, 2020

Today Leo Horoscope in Urdu 17-AUG- 2020 - Love, Career & Future Horoscope

 

If you are a Leo, you can easily find Leohoroscope in Urdu. You can find information like Today Leo Horoscope in Urdu, love, profession, health, lucky color and stone. We provide Leo daily horoscopeso that you get useful advice regarding your life decisions.

برج اسد آج کا دن کیسا گزرے گا

اپنے مستقبل کی بہتری کے لئے آپ کوئی نیا کاروبار شروع کر سکیں گے لیکن حقیقت پسندی کو اپناتے ہوئے اور حالات کا تجزیہ کرکے ہی آگے بڑہنے کی کوشش کریں۔ اپنے دوستوں کی جانب سے خوشخبری مل سکتی ہے جس سے آپ کا حوصلہ بڑھ سکے گا۔یہ مناسب وقت ہے کہ آپ اپنے خاندانی امورکو اپنے مالی معاملات سے الگ کرکے حل کرنے کی کوشش کریں اورکامیابی حاصل کرلیں مگراپنی حدودسے تجاوزمت کریں لیکن یہ بھی یادرکھیں آج آپ جن افرادکی مددکریں گے کل وہی آپ کی حمایت پرتیار ہوں گے۔ آپکی چھٹی حس عروج پر ہو گی۔اپنی الہامی کیفیت کوسمجھنے کی کوشش کریں۔آپ کوکوئی کام نہ بھی ہو تو تمام معاملات سے الگ مت رہیں۔۔17اگست،2020ء)


No comments: