Today Pisces Horoscope in Urdu 04-AUG- 2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

August 04, 2020

Today Pisces Horoscope in Urdu 04-AUG- 2020 - Love, Career & Future Horoscope


برج حوت آج کا دن کیسا گزرے گا

آج آپ کو اپنے جذباتی تعلقات کے علاوہ کاروباری معاملات میں بھی کامیابی مل سکے گی جبکہ آج اپنے کاروباری منصوبوں کی وجہ سے خاصی معقول رقم موصول حاصل کر سکیں گے۔اپنی مصروفیات کی وجہ سے کسی ضروری کام کیلئے بروقت کسی جگہ پہنچنا آپ کیلئے ممکن نہ ہوگا لیکن تیاری تو ہر حال میں ضروری ہوگی کیونکہ آپ کیلئے یہ سب کچھ بہت زیادہ مفادات کے حصول کا سبب بن سکے گا جبکہ دوسروں کے راستے اختیار کرنے میں زیادہ فائدہ نہ ہوگا۔اپنی حفاظت کا بہترین انتظام ہی آپکے فائدے میں ہوگا جبکہ اپنے وجدان پر بھروسہ کرکے کسی تجربہ کار فرد کی مشاورت کو بھی اہمیت دینا ضروری ہوگا۔ ضروری کاغذات کو سنبھالنا آپ کے مفاد میں ہوگا۔

No comments: