Today Sagittarius Horoscope in Urdu 17-AUG- 2020 - Love, Career & Future Horoscope - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

August 17, 2020

Today Sagittarius Horoscope in Urdu 17-AUG- 2020 - Love, Career & Future Horoscope


 Sagittarius is the ninth astrological sign with the symbol Archer. If you are a Sagittarius, you can easily find the Sagittarius horoscope in Urdu. We provide Sagittarius daily horoscopes so that you get useful advice regarding your life decisions.

برج قوس آج کا دن کیسا گزرے گا

آج اپنے ماضی کی تلخیوں کودورہٹاکرخودکومتحرک کریں اوراپنی شاندارکارکردگی کودھرانے کی کوشش کریں۔ذہنی اورروحانی ارتقاء کاسفر آپکوبہت جذباتی بنا سکتا ہے۔نئی سوچ اورمواقع اپنے پیاروں کیلئے استعمال کرسکیں گے۔ آج اپنے فرائض کی ادائیگی میں کسی کوتاہی سے گریز کریں ورنہ مشکل پیدا ہو سکتی ہے۔اپنے کھانے پینے میں محتاط رہیں اور سب سے زیادہ توجہ اس طرف رکھیں کہ اپنی کوئی بات دوسروں کے سامنے نہ آنے دیں۔ اگرسستی برتی تونتیجہ نقصان دہ ہوگا۔اپنے اہم کاموں کونمٹانے میں جلدبازی نہ کریں اورزیادہ وقت صرف ہونے سے خوفزدہ بھی نہ ہوں۔اپنے گھریلومعاملات میں بھر پو ر توجہ دینا بھی ضروری ہو گا۔۔17اگست،2020ء)

No comments: