عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کرلیا۔۔۔ اب کیا کر بیٹھیں ؟ حیران کن خبر - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

September 07, 2020

عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کرلیا۔۔۔ اب کیا کر بیٹھیں ؟ حیران کن خبر

 

لاہور(ویب ڈیسک)سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کرلیا،ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے اداکارہ میرا کی اپیل پر سماعت کی،عدالت نے ادکارہ میرا کو حاضری کے لیے طلب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق درخواست گزار اداکارہ میرا کی جانب سے اپیل میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ اس نے عتیق الرحمان سے شادی نہیں کی،فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایاہے۔


No comments: