زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا، عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

September 04, 2020

زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا، عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

 


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سے کے انعقاد پر اتفاق ہوگیا،بڑی جماعتیں چھوٹی جماعتوں کو رام کرنے میں کامیاب ، اے پی سی 20 ستمبر بروز اتوار زرداری ہاؤس اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔

اسی حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ’’بریکنگ نیوز !!! اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ آ گئی!!! اے پی سی 20 ستمبر بروز اتوار اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں ہو گی!!! کیا ستمبر عمران خان حکومت کیلئے ستمگر ثابت ہو گا۔۔؟؟شہباز زرداری ملاقات رنگ لے آئی ؟؟ نواز شریف 10 ستمبر تک  اسی حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ ’’بریکنگ نیوز !!! اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ آ گئی!!! اے پی سی 20 ستمبر بروز اتوار اسلام آباد میں زرداری ہاؤس میں ہو گی!!! کیا ستمبر عمران خان حکومت کیلئے ستمگر ثابت ہو گا۔۔؟؟شہباز زرداری ملاقات رنگ لے آئی ؟؟ نواز شریف 10 ستمبر تک  

ایک اور پیغام میں غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ ’’اپوزیشن جماعتوں کا اے پی سے کے انعقاد پر اتفاق ہوگیا،بڑی جماعتیں چھوٹی جماعتوں کو رام کرنے میں کامیاب ،بھرپور گلوں شکووں کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ اور مقام پر تبادلہ خیال، ذرائع‘‘۔ 
اس سے قبل اپنے پیغام میں غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ ’’رہبرکمیٹی کااجلاس شروع۔ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان میثاق نیا کرنے پرغور کیا جارہا ہے۔ نئے میثاق کا نام میثاق پاکستان ہو سکتا ہے؛ایجنڈا مڈٹرم انتخابات؛آئین و پارلیمان کی مکمل بالادستی ؛صدارتی نظام نہ آنے دینے؛اٹھارہویں ترمیم رول بیک نہ ہونے دینےفآزاد الیکشن کمیشن کا قیام ہوگا؛ذرائع‘‘ 






No comments: