بریکنگ نیوز:پنجاب پولیس کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

September 03, 2020

بریکنگ نیوز:پنجاب پولیس کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

 

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئےاچھی خبر ہے کہ انہیں اب لاؤنس بھی تنخواہوں کے ساتھ ملیں گے۔تفصیلات کے مطابق پولیس ملازمین کو ڈیلی فکسڈ الاؤنس بقیہ 20 فیصد بھی تنخواہوں کے ساتھ دیےجائیں گے۔اس حوالے سے اےآئی جی فنانس نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے ک بقایا جات اور اضافہ شدہ رقم تنخواہوں کے ساتھ منسلک کی جائے۔نوٹیفکشین کے مطابق ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافہ یکم جولائی 2020 سےہوگا، ٹریفک،ہائی وےپٹرولنگ پولیس اسٹاف بھی اضافہ شدہ رقم لےسکیں گے۔واضح رہے کہ 20دنوں کیلئے20فیصد ڈیلی فکسڈالاؤنس فنانس ڈیپارٹمنٹ نےجاری کیا تھا۔ بقایا جات اور اضافہ شدہ رقم تنخواہوں کے ساتھ منسلک کی جائے۔نوٹیفکشین کے مطابق ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافہ یکم جولائی 2020 سےہوگا، ٹریفک،ہائی وےپٹرولنگ پولیس اسٹاف بھی اضافہ شدہ رقم لےسکیں گے۔واضح رہے کہ 20دنوں کیلئے20فیصد ڈیلی فکسڈالاؤنس فنانس ڈیپارٹمنٹ نےجاری کیا تھا۔ 

No comments: