انسداد کورونا نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اہم فیصلہ کیا ہے جس میں سرکاری محکموں میں پچاس سال سے زائد کے کام کرنے والے ملازمین اب گھر بیٹھ کر کام کریں گےجبکہ بچوں کے ساتھ آنے والی خواتین ملازمین کو بھی گھر سے کام کرنے کی اجازت ہو گی،کورونا انسداد کیبنٹ کمیٹی نے باقاعدہ اس کی منظوری دے دی ہے اور محکمہ ایس اینڈ جے اے ڈی کو جلد از جلد سرکلر جاری کرنے کا کہا گیا ہے جبکہ دیگر ملازمین کورونا ایس اوپیز کا خاص خیال رکھیں گے اور ان پر عملدرآمد کریں گے۔
No comments:
Post a Comment