بس بہت ہوگیا۔۔!! نعمان سمیع نے علیزے شاہ کے ساتھ رشتہ ختم ہونے کے بارے میں خاموشی توڑ دی - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

October 04, 2020

بس بہت ہوگیا۔۔!! نعمان سمیع نے علیزے شاہ کے ساتھ رشتہ ختم ہونے کے بارے میں خاموشی توڑ دی

 


اسلام آباد (ویب ڈیسک) اداکار نعمان سمیع نے علیزے شاہ کے ساتھ رشتہ ختم ہونے بارے خاموشی توڑ دی۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک صارف کو ان کے اور اداکارہ علیزے شاہ کے رشتے ختم ہونے کے حوالے سے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ حقیقت نہیں جانتے ہیں

تو کسی پر تہمت بھی نہ لگائیں کیونکہ اسلام میں یہ بھی بڑا گناہ ہے تاہم دونوں اداکاروں نے آپس میں رشتہ ختم ہونے کی خبروں بارے ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔












No comments: