سرکار کی آمد مرحبا ۔۔! ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

October 16, 2020

سرکار کی آمد مرحبا ۔۔! ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا



کراچی (ویب ڈیسک) ربیع الاول کے مہینے کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (ہفتہ کو) ہوگا۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے ہفتہ کے روز محکمہ موسمیات کے کراچی دفتر میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کریں گے۔ علاوہ ازیں لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں زونل کمیٹیوں

کے اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ہفتہ کو چاند نظر آگیا تو 12 ربیع الاول 29 اکتوبر بروز جمعرات ہوگی۔



 

No comments: