ٹائی ٹینک سے مشہور ہونے والی خوبصورت اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی اصل عمر کتنی ہے ؟ مداحوں کے لیے سرپرائز - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

October 05, 2020

ٹائی ٹینک سے مشہور ہونے والی خوبصورت اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی اصل عمر کتنی ہے ؟ مداحوں کے لیے سرپرائز



لندن (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ 45برس کی ہو گئیں ۔ 5اکتوبر1975کو انگلینڈ میں پیدا ہو نے والی اداکارہ نے 1994میں فنی کیرئیرکا آغاز کیا۔ برطانوی ادکارہ کو شہرت جیمزکیمرون کی شہرہ آفاق فلم 1997میں ”ٹائی ٹینک “ سے ملی ،اس دور میں سب سے کم عمر اداکارہ تھی

جن کو اکیڈمی ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔2008میں ”دی ریڈر“میں بہترین اداکاری پر ان کو آسکرایوارڈ دیا گیا۔










 

1 comment: