عالمی شہرت یافتہ ریسلر جان سینا نے جس خوبرو لڑکی سے شادی کی ہے اسکے بارے میں چند حقائق آپ کو حیران کر دیں گے - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

October 16, 2020

عالمی شہرت یافتہ ریسلر جان سینا نے جس خوبرو لڑکی سے شادی کی ہے اسکے بارے میں چند حقائق آپ کو حیران کر دیں گے

 



کراچی(ویب ڈیسک )عالمی شہرت یافتہ امریکی ریسلر اور اداکار جان سینا خاموشی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، انہوں نے تاحال اپنی شادی کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف کھلاڑی جان سینا نے اپنی مسلمان دوست ایرانی نژاد شائے شیریازیدے سے دوسری شادی کرلی ہے
لیکن وہ ابھی تک اپنی شادی منظر عام پر نہیں لائے۔رپورٹ کے مطابق جان سینا کی یہ دوسری شادی ہے، ریسلر نے اپنی پہلی بیوی الزبتھ ہیوبرڈیو کو 3 سال رشتہ ازدواج میں منسلک رکھنے کے بعد 2012 میں طلاق دے دی تھی۔



No comments: