شاندار لباس میں خوبصورت ترین تصویر ۔۔۔۔۔ جنت مرزا کا مداحوں اور چاہنے والوں کو بڑا سرپرائز - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

October 31, 2020

شاندار لباس میں خوبصورت ترین تصویر ۔۔۔۔۔ جنت مرزا کا مداحوں اور چاہنے والوں کو بڑا سرپرائز

 


لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے اپنے مداحوں کو بتا دیا کہ اُن کی نظر میں فریب کیا ہے۔معروف فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے ہلکے سبز رنگ کی شرٹ اور جینز

پہنی ہوئی ہے اور ساتھ ہی سر پر ٹوپا بھی لگایا ہوا ہے، اُن تصویروں میں وہ انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصاویر کے ساتھ کیپشن میں جنت مرزا نے لکھا کہ ’فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے۔‘جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 16 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک ایک لاکھ سے زائد مداح لائیک کرچکے ہیں جبکہ اُن کی اس پوسٹ پر صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا سوشل میڈیا پر بہت زیادہ ایکٹو رہتی ہیں، وہ اکثر کسی نہ کسی حوالے سے اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔گزشتہ روز انہوں نےانسٹاگرام پر ایک مداح کے سوال کہ آپ پاکستان کب واپس آئیں گی ، کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’وہ دس دن بعد پاکستان آجائیں گی۔‘





No comments: