Daily Horoscope in Urdu / Today's Urdu Horoscope-Tuesday, February 16, 2021 - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

February 16, 2021

Daily Horoscope in Urdu / Today's Urdu Horoscope-Tuesday, February 16, 2021

Daily Horoscope in Urdu / Today's Urdu Horoscope-Tuesday, February 16, 2021


horoscope حمل (Tuesday, February 16, 2021)
آپ کی مسکراہٹ دباؤ کے خلاف ٹربل شوٹر جیسا کام کرے گی۔ اپنی زندگی کے اہم ترین لوگوں کو اپنی بات سمجھانے میں آپ کو دشواری پیش آتی ہے۔ محبت احساسات کے حدود سے باہر کی شئے ہے، لیکن آج آپ کے احساسات کو محبت کے جنون کا تجربہ ہوگا۔ حامی سیارے آج آپ کے شادمان رہنے کی کئی وجوہات لے کر آئیں گے۔ آپ کی شادی شدہ زندگی میں آج کا دن واقعی خوبصورت ہے۔ اپنی شریک حیات کے لئے ایک دلکش شام کا منصوبہ بنائیں۔
Lucky Number :- 7
Lucky Color :- Cream and White
horoscope سور (Tuesday, February 16, 2021)
آپ کی صحت کو بہتر بنانے والی چیزوں پر کام کرنا سود مند ہوگا۔ آج اپنے سامنے آنے والے سرمایہ کاریوں کے مواقع دریافت کریں، لیکن ان پروجیکٹس کی موزونیت کا مطالعہ کرنے کے بعد ہی کوئی وعدہ کریں۔ ہو سکتا ہے آپ خاندان کے افراد کے ذریعے کہی گئی ہر بات سے اتفاق نہ کریں، لیکن آپ کو ان کے تجربے سے سیکھنا چاہئے۔ اپنی محبوبہ کو اپنے منصوبے پر قائم رکھنے کی غرض سے راضی کرنے میں آپ کو بڑی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اپنی شریک حیات کی صحت میں گراوٹ کے سبب آج آپ کو تناؤ ہو سکتا ہے۔
Lucky Number :- 7
Lucky Color :- Cream and White
horoscope جوزا (Tuesday, February 16, 2021)
آپ میں بے انتہائی توانائی ہوگی، لیکن ایسا لگتا ہے کہ کام کا دباؤ آپ کو چڑچڑا بنا رہا ہے۔ ملکیت سے متعلق سودے مکمل ہونگے اور آپ کو زبردست فائدہ ہوگا۔ اپنے خاندان کے ممبران کے ساتھ ایک پُرسکون اور خاموش دن کا لطف اٹھائیں۔ اگر مسائل زدہ لوگ آپ سے رجوع کریں، تو انہیں نظر انداز کریں ان کے سبب اپنے ذہن کو پریشان ہونے سے بچائیں۔ سماجی روکاٹیں پار کرنے سے قاصر۔ اپنے کام میں رفتار لانے کے لئے آپ ٹیکنالوجی میں زیادہ سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے آج آپ کے شریک سفر آپ کے ساتھ رہنے کے بارے میں کچھ خراب باتیں بتائیں۔
Lucky Number :- 5
Lucky Color :- Green and Turquoise
horoscope سرطان (Tuesday, February 16, 2021)
آج تفریح اور مزے کا دن ہے۔ نوادرات اور زیورات میں سرمایہ کاری سے فائدہ اور خوشحالی آئے گی۔ آپ کے خاندان کے ممبران آپ کی کوشش اور پابندی کے معترف ہونگے۔ اگر آپ اپنے پارٹنر پر خاطر خواہ توجہ نہیں دے گے تو وہ ناراض ہو جائے گا/گی۔ پارٹنر شپ میں ایک نیا وینچر شروع کرنے کے لئے اچھا دن ہے۔ تمام لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے۔ لیکن پارٹنرز کے ساتھ ہاتھ ملانے سے پہلے غور کریں۔ ایک خارجی پارٹی آپ کے اور آپ کے پارٹنر کے مابین تفرقہ پیدا کرنے کی کوشش کر سکتی ہے، لیکن آپ دونوں اس کا نظم کر لیں گے۔
Lucky Number :- 8
Lucky Color :- Black and Blue
horoscope اسد (Tuesday, February 16, 2021)
بے انتہا خود اعتمادی اور کام کے آسان شیڈول کے سبب آپ کے پاس آرام کرنے کا بہت وقت ہوگا۔ آپ میں فوری پیسے کمانے کا جذبہ پیدا ہو سکتا ہے۔ پڑوسی کے ساتھ جھگڑا آپ کا موڈ خراب کر سکتا ہے۔ لیکن اپنا مزاج خراب نہ کریں کیونکہ یہ صرف آگ میں گھی ڈالنے کا کام کرے گا۔ اگر آپ تعاون نہ کریں تو کوئی بھی آپ سے جھگڑا نہیں کر سکتا۔ باہم رشتے کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ دوسروں کی مداخلت کے سبب کھنچاؤ پیدا ہوگا۔ پارٹنر شپ پروجیکٹس مثبت نتائج کی بجائے مزید مسائل کو جنم دیں گے۔ آپ خاص طور پر خود سے غصہ ہیں کہ آپ نے کیسے کسی کو اپنا فائدہ اٹھانے دیا۔ موڈ خراب ہونے کی وجہ سے آپ کو برہمی کا احساس ہو سکتا ہے۔
Lucky Number :- 7
Lucky Color :- Cream and White
horoscope سمبلا (Tuesday, February 16, 2021)
بلڈ پریشر کے مریض اپنے بلڈ پریشر کو کم کرنے اور کالیسٹرال کو قابو میں رکھنے کے لئے ریڈ وائن کی مدد لے سکتے ہیں۔ یہ انہیں مزید آرام دے گا۔ آج آپ کی محبت کھِل کر یہ دکھائی گی کہ آپ نے کتنا خوبصورت کام کیا ہے۔ اضافی کام کرنے کی آپ کی صلاحیت ان لوگوں کو حیران کر دے گی جو اپنی کارکردگی میں سست ہیں۔ آج آپ کی شریک حیات توانائی اور محبت سے بھرپور ہوگی۔
Lucky Number :- 5
Lucky Color :- Green and Turquoise
horoscope میزان (Tuesday, February 16, 2021)
اپنے بچوں کی صحبت میں تسکین تلاش کریں۔ بچوں کی تھیرپیوٹک قوت، اپنے ہی خاندان کے بچوں کی ہی نہیں بلکہ دوسروں کے بچوں کی بھی، آپ کو تسکین پہنچا سکتی ہے اور آپ کی بے چینی کو آرام دے سکتی ہے۔ اپنی نسل کے لئے چیزوں کی منصوبہ بندی کرنے کے لئے اچھا دن ہے۔ اپنے جذبات کو کنٹرول کریں کیونکہ یہ آپ کی محبت کو خطرے میں ڈال دیں گے۔ آج دفتر میں آپ کو ہر چیز پر سبقت حاصل ہوگی۔ آپ کے پڑوسی آپ کی شادی شدہ زندگی میں مشکل پیدا کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں، لیکن ایک دوسرے کے ساتھ آپ کے بندھن کو توڑنا مشکل ہے۔
Lucky Number :- 7
Lucky Color :- Cream and White
horoscope اقرب (Tuesday, February 16, 2021)
اس وقت جبکہ آپ زندگی کو بھرپور جینے کا تہیہ کر چکے ہیں، آپ کے لئے بے انتہا مسرت اور خوشی ہے۔ ماضی میں کی گئی سرمایہ کاری کے فوائد دکھائی دیں گے۔ خاندان کے ساتھ سماجی سرگرمیاں انتہائی پُر مسرت ہونگی۔ مقدس اور خالص محبت کا تجربہ کریں۔ آپ محسوس کریں گے کہ آپ کی تخلیقی صلاحیت کھو گئی ہے اور آپ کو فیصلے کرنے میں انتہائی دشواری پیش آ رہی ہے۔ آج، آپ اور آپ کے شریک حیات کے مابین انتہائی گہری روحانی رومانی گفتگو ہوگی۔
Lucky Number :- 9
Lucky Color :- Red and Maroon
horoscope قوس (Tuesday, February 16, 2021)
کام کے دوران جہاں تک زیادہ ممکن ہو آرام کریں۔ حالانکہ آپ کی مالی حالت بہتر ہوگی لیکن پیسے خرچ ہونے کے سبب آپ کے موجودہ پروجیکٹس میں رکاوٹیں پیدا ہونگی۔ پڑھائی کی قیمت پر آؤٹ ڈور سرگرمیوں میں شمولیت آپ کے والدین کے غضب کو دعوت دے سکتی ہے۔ کریئر کی منصوبہ بندی کھیل جتنی ہی اہم ہے۔ اپنے والدین کو خوش کرنے کے لئے دونوں میں توازن رکھنا ضروری ہے۔ آپ کی محبوبہ کے ساتھ آپ کے رشتے میں کھنچاؤ آئے گا، بہت چھوٹے معاملات پر بھی۔ آج آپ جو اضافی علم حاصل کریں گے، یہ علم ساتھیوں کے ساتھ معاملت کرتے وقت سود مند ہوگا۔ ہو سکتا ہے آج آپ کے شریک سفر آپ کی روزانہ کی ضرورت پوری کرنا بند کر دیں، جس سے آپ کا موڈ خراب ہو جائے گا۔
Lucky Number :- 6
Lucky Color :- Transparent and Pink
horoscope جدی (Tuesday, February 16, 2021)
آؤٹ ڈور سرگرمیاں آپ کے لئے سود مند ہونگی۔ کسی قلعے میں زندگی بسر کرنے اور ہمیشہ تحفظ کے تعلق سے تشویش میں مبتلا رہنے سے آپ کی جسمانی اور ذہنی دونوں نشو نما متاثر ہوگی۔ یہ آپ کو ایک نروس شحص میں تبدیل کر دے گا۔ دوردراز کے ایک رشتے دار کی جانب سے ملنے والا ایک غیر متوقع پیغام پورے خاندان کے لئے جوش کا سبب بنے گا۔ دھیان دیں کیونکہ محبت میں گرفتار ہونا، آج آپ کے لئے باعث ہتک ہو سکتا ہے۔ ماتحتین اور شریک کار انتہائی مددگار ثابت ہونگے۔ ہو سکتا ہے آج آپ کو اور آپ کی شریک حیات کو بستر میں چوٹ لگ جائے، اسلئے ایک دوسرے کے تئیں بامروّت رہیں۔
Lucky Number :- 6
Lucky Color :- Transparent and Pink
horoscope دلو (Tuesday, February 16, 2021)
آپ کو کسی دوست کی سردمہری سے ٹھیس پہنچے گی۔ لیکن اپنا آپا نہ کھوئیں۔ اسے ایذا نہ پہنچانے دیں، بلکہ مشکل سے گریز کرنے کی کوشش کریں۔ آپ کے اخراجات میں غیر متوقع اضافہ آپ کے ذہن کی رفتار میں مداخلت کرے گا۔ بہن کی شادی کی خبر آپ کو خوش کر دے گی۔ اس سے علیحدہ ہونے کا احساس آپ کو اداس کر دے گا۔ لیکن آپ کو مستقبل کی فکر کئے بغیر حال سے لطف اندوز ہونا چاہئے۔ محبت کی زندگی امید جگائے گی۔ آج کی گئی سرمایہ کاری پُرکشش ہوگی لیکن شاید آپ کو اپنے پارٹنرز کی جانب سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈھیر سارے انتہائی خراب دنوں کے بعد، آپ اور آپ کی بیوی ایک مرتبہ پھر ایک دوسرے پر فریفتہ ہو جائیں گے۔
Lucky Number :- 4
Lucky Color :- Brown and Grey
horoscope ہوت (Tuesday, February 16, 2021)
اگر آپ زیادہ تناؤ محسوس کر رہے ہیں تو بچوں کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔ ان کا بے اختیار گرمجوشی سے گلے لگانا/بغل گیر ہونا یا ایک معصومانہ مسکراہٹ آپ کو اپنی فکروں سے آزاد کرنے کے لئے کافی ہے۔ خاندان میں حاکمانہ رویے کو بدلنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ زندگی کے نشیب و فراز کا اشتراک کرنے کے لئے ان کے ساتھ باہم تعاون سے کام کریں۔ آپ کا بدلہ ہوا رویہ انہیں بے انتہا خوشی دے گا۔ آپ کی موجودگی آپ کی محبوبہ کے لئے اس دنیا کو ایک معنی خیز جگہ بناتی ہے۔ آپ کے باہم تعاون کے برتاؤ اور تجزیاتی ہنر کو نوٹس کیا جائے گا۔ آج آپ جو رضاکارانہ کام کر رہے ہیں، وہ نہ صرف ان کی مدد کریں گے جن کے آپ نائب ہیں بلکہ یہ آپ کی زیادہ مثبت نظر آنے میں بھی مدد کرے گی۔ آج آپ کو اور آپ کی شریک حیات کو ایک خوبصورت خبر مل سکتی ہے۔
Lucky Number :- 1
Lucky Color :- Orange and Gold

Note by Admin: Beware of Fraudulent Recruiting Activities: If the employer asks you to pay money for any purpose including processing to shortlisting, do not pay at all and report us using our contact us form. Apply as per instructions & dates mentioned in original job ad. Govt jobs cannot be applied online here. Error & omissions excepted.


 تازہ ترین سرکاری اور پرائیوٹ نوکریاں کی معلومات اپنے واٹس اپ پر بالکل فری حاصل کرنے کیلئے ابھی موجود بٹن پر کلک کر کے ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کریں 

No comments: