Frontier Corps FC Balochistan South Turbat Jobs 2021 - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

February 09, 2021

Frontier Corps FC Balochistan South Turbat Jobs 2021

Latest Frontier Corps Security Posts Turbat 2021

Frontier Corps FC Balochistan South Turbat Jobs 2021


FC Baluchistan

The Frontier Corps is a Paramilitary force of Pakistan that is currently stationed in
the Baluchistan and Khyber Pakhtunkhwa to maintain law and order while
overseeing the border control of the country’s frontiers with the Afghanistan and Iran.

Frontier Corps FC Balochistan South Turbat, Government of the Balochistan is seeking Pakistan Nationals candidates for the posts of Assistant Director Intelligence, Intelligence Supervisor.
Telephone: 0852-111320320

ایف سی بلوچستان کا حصہ بننے کا سنہری موقع

تو شاہيں ہے ، بسيرا کر
پہاڑوں کی چٹانوں پر(اقبال)

پر امن معاشرے اور خوشحال لوگوں کی پہچان ان کے جاں باز سپاہیوں سے ہوتی ہے، کوئی باوقار شخص یہ برداشت نہیں کرے گا کہ کوئی اسکی دھرتی کو میلی آنکھ سے دیکھے اور یہ دھرتی جو ہماری مادر وطن ہے وہ جس نے ہمیں کھیت ، گلستان،پہاڑ،دریا سب کچھ دیا اگر اسے کوئی نقصان پہچانے کی کوشش کرے تو کیا آپ کی غیرت اسے برداشت کرے گی ؟ہر گز نہیں، تو اس کی حفاظت کے لیے قدم بڑ ھانا ہوگا اور اپنی زمہ داری بخوبی نبھانا ہوگی ، زندگی نے تو گزرنا ہے مگر کیا خوب وہ زندگی ہے جو ملکی دفاع میں مجاہد کی زندگی ہے۔جس مادر وطن نے تمہیں بچپن سے آج تک اپنی آغوش میں محفوظ رکھا ہے اب وقت ہے کہ اسکا سپاہی بن کر اس کی حفاظت کی جائے۔ ایف سی ساؤتھ کی کارکردگی اور زمہ داری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ایف سی ساؤتھ کے جوان بلوچستان کے ایک بڑئے رقبے پر بلوچستان کے سرحدوں کی حفاظت کے لئے موجود ہیں اور یہ ایک سنہری موقع ہے کہ آپ آئیں اور ایف سی کا حصہ بنیے اور اپنے وطن کی حفاظت کے لیے اپنا کردار ادا کیجئے جہاں ایک بہترین مستقبل آپ کے اور آپ کی آنے والی نسلوں کا منتظر ہے ایف سی میں کارکردگی کا میعار مقرر ہے جس کی بنا پر انہیں ترقی اور بیرون ملک سفر کی سہولیات بھی دی جاتی ہے۔ میڈیکل اور تعلیم کی سہولیات بھی ایف سی کے جوانوں کو دی جاتی ہیں۔ وطن تو یہ ہم سب کا ہے۔ حفاظت بھی ہم سب نے کرنی ہے۔ وطن محفوظ تو ہم سب مخفوظ۔ آئیے ۔۔ ملک و قوم کی خدمت کی خاطر ایف سی ساؤتھ بلوچستان کا حصہ بنیئے ۔ جہاں باعزت مستقبل آپ کا منتظر ہے
👇👇👇👇👇👇

For FC Jobs fill online form or download form and fill it. Bring it with you on day of selection.

بھرتی کے خواہشمند افراد حضرات رجسٹریشن فارم آن لائن پر کر کے اپنی رجسٹریشن کریں یا رجسٹریشن فارم ڈاؤن لوڈ اور فل کر کے مقرر کردہ تاریخ
پر متعلقہ بھرتی سینٹر پر مزکورہ کاغذات کے ہمراہ بھرتی ہونے کے لئے تشریف لائیں
👉👉👉👉👉👉    Apply Online  آن لائن درخواست

Note by Admin: Beware of Fraudulent Recruiting Activities: If the employer asks you to pay money for any purpose including processing to shortlisting, do not pay at all and report us using our contact us form. Apply as per instructions & dates mentioned in original job ad. Govt jobs cannot be applied online here. Error & omissions excepted. 

 تازہ ترین سرکاری اور پرائیوٹ نوکریاں کی معلومات اپنے واٹس اپ پر بالکل فری حاصل کرنے کیلئے ابھی موجود بٹن پر کلک کر کے ہمارا واٹس اپ گروپ جوائن کریں 

No comments: