عمران عباس کی آواز میں 'قصیدہ بردہ شریف' ریلیز ہوتے ہی مقبول - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

April 17, 2021

عمران عباس کی آواز میں 'قصیدہ بردہ شریف' ریلیز ہوتے ہی مقبول

عمران عباس کی آواز میں 'قصیدہ بردہ شریف' ریلیز ہوتے ہی مقبول


پاکستان کے مقبول اداکار عمران عباس جو ان دنوں ترکی سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کررہے ہیں اب انہوں نے قصیدہ بردہ شریف پڑھا ہے جس کی ویڈیو ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگئی ہے۔

عمران عباس نے قصیدہ بردہ شریف پڑھنے اور اس کی ویڈیو شیئر کرنے سے متعلق اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کیا۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو ریلیز کرتے ہوئے بتایا کہ 'اپنے یوٹیوب چینل کے آغاز کے ساتھ یہ میری پہلی ویڈیو ہے جس کی ہدایات میں نے خود دی ہیں'۔



No comments: