![]() |
ویکسین کے 25 لاکھ ٹیکے ملک بھر کے ویکسینیشن سینٹرز میں تقسیم کرنا شروع |
UNICEF UNICEF South Asia Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad Government of Pakistan.
حکومتِ پاکستان نے موڈرنا #COVID19 ویکسین کے 25 لاکھ ٹیکے ملک بھر کے ویکسینیشن سینٹرز میں تقسیم کرنا شروع کر دیے ہیں۔ یہ ویکسین کی کھیپ امریکی حکومت کی جانب سے عطیہ کی گئ ہے اور یونیسف کی مدد سے #COVAX کے زریعے پاکستان پہنچائی گئ ہے۔
No comments:
Post a Comment