Chief Minister Usman Bazdar inaugurated and laid the foundation stone of 9 projects worth Rs 2.87 billion - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 09, 2021

Chief Minister Usman Bazdar inaugurated and laid the foundation stone of 9 projects worth Rs 2.87 billion

 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 2 ارب 87 کروڑ 74 لاکھ روپے کے 9 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 2 ارب 87 کروڑ 74 لاکھ روپے کے 9 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

Verified

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سپورٹس کمپلیکس ڈیرہ غازی خان آمد: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے 2 ارب 87 کروڑ 74 لاکھ روپے کے 9 منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈی جی خان کے لئے 24 کروڑ37 لاکھ روپے کے پراجیکٹس کا افتتاح کیا
▪︎سٹی پارک میں سنتھیٹک ٹرف ہاکی گراؤنڈ، لاگت: 13 کروڑ 38 لاکھ روپے
▪︎ سٹی پارک اور جناح فیملی پارک کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح، لاگت: 4 کروڑ 77 لاکھ روپے
▪︎ ڈیرہ غازی خان میں بارڈر ملٹری پولیس سرائے کی تعمیر نو کا منصوبہ، لاگت: ڈیڑھ کروڑ روپے
▪︎ آفیسر کلب کی ضروری سہولتوں کی فراہمی کا منصوبہ، لاگت: 4 کروڑ 72 لاکھ روپے

وزیر اعلی عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کے لئے 2 ارب 66 کروڑ کے 5 میگا پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
▪︎ ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال میں مدراینڈ چائلڈ بلاک، لاگت: 2 ارب روپے
▪︎ڈیرہ غازی خان ڈویژن کیلئے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے تحت فلٹریشن پلانٹس کے قیام کا منصوبہ، لاگت: 29 کروڑ روپے
▪︎ڈیرہ غازی خان شہر میں وقار کنٹین تا گدائی چوک دورویہ سڑک کی تعمیر کا منصوبہ، لاگت: 26 کروڑ روپے
▪︎تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر پناہ گاہوں کے قیام کا فیز ون، لاگت: 9 کروڑ 35 لاکھ روپے کی لاگت

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کی اے ڈی پی وال کا بھی معائنہ کیا



No comments: