Regulatory duty imposed, 6 types of mobile phones more expensive - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

July 10, 2021

Regulatory duty imposed, 6 types of mobile phones more expensive

 

Regulatory duty imposed, 6 types of mobile phones more expensive
Regulatory duty imposed, 6 types of mobile phones more expensive

Regulatory duty imposed, 6 types of mobile phones more expensive

Karachi: Mobile phones have become more expensive, the government has imposed regulatory duties on 6 types of mobile phones.

کراچی:  موبائل فون مزید مہنگے ہو گئے، حکومت نے 6 قسم کے موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔


حکومت کی جانب سے کسٹم کوڈ کے تحت 30 ڈالر تک کے موبائل فون پر 300 روپے فی سیٹ ڈیوٹی لگائی گئی ہے، 30 تا100  ڈالر کے موبائل فون پر 3 ہزار روپے، 100 تا 200 ڈالر کے موبائل فون پر 7500 روپے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے۔

دستاویز کے مطابق 200 تا 350 ڈالر کے موبائل فون پر 11000روپے ۔ 350 تا 500 ڈالر کے فی سیٹ موبائل فون پر 15000 روپے ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ اس کے
علاوہ 
500 ڈالر سے زائد فی سیٹ پر 22000 روپے ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔

Ref

No comments: