کورونا کی ویکسینیشن لگوائے بغیر لوگوں کو سرٹفیکیٹ کس طرح مل رہے ہیں؟ بی بی سی کو تحقیق سے یہ پتہ چلا ہے کہ سسٹم میں ایک کمزوری کے باعث ایسا ہو رہا ہے۔۔ مگر اس کمزوری یا مسئلے کے حل کے لیے اب حکومت کیا کر رہی ہے؟
تفصیل دیکھیے منزہ انوار، سحر بلوچ، موسٰی یاوری اور نعمان مسرور کی اس رپورٹ میں۔
No comments:
Post a Comment