بڑھتی سموگ، لاہو رمیں سکول ہفتہ، اتوار کیساتھ پیر کو بھی بند رکھنے کا اعلان - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

November 23, 2021

بڑھتی سموگ، لاہو رمیں سکول ہفتہ، اتوار کیساتھ پیر کو بھی بند رکھنے کا اعلان

 

بڑھتی سموگ، لاہو رمیں سکول ہفتہ، اتوار کیساتھ پیر کو بھی بند رکھنے کا اعلان


سموگ کے تدراک کے لیے باقی اقدامات کے علاوہ لاہور میں 27 نومبر 2021 سے 15 جنوری 2022 تک تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکولز، کالجز، یوییورسٹیز اور تمام پرائیویٹ دفاتر ہفتے اور اتوار کے ساتھ سوموار کے دن بھی (3 دن) بند رہیں گے

بڑھتی سموگ، لاہو رمیں سکول ہفتہ، اتوار کیساتھ پیر کو بھی بند رکھنے کا اعلان




No comments: