2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

December 09, 2021

2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

 

2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

سال 2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر کیا کیا سرچ کیا، اس حوالے سے انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن نے رپورٹ جاری کر دی۔


رپورٹ کے مطابق رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  گوگل سرچز میں چھایا رہا اور پاکستانیوں نے پاک جنوبی افریقا میچ کو سب سے زیادہ سرچ کیا۔


اس کے علاوہ پاک ویسٹ انڈیز میچ، پاکستان سپر لیگ، پاک انگلینڈ میچ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے الفاظ ہیں۔


قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک، بیٹر آصف علی، فخر زمان اور بولرز شاہین آفریدی، حسن علی سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے ایتھلیٹ نکلے۔

پاکستانیوں نے رواں سال نیٹ فلیکس کی مقبول کورین سیریز اسکوئڈ گیم کو بھی سب سے زیادہ سرچ کیا۔



No comments: