گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آسان موبائل اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

December 14, 2021

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آسان موبائل اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا

 

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آسان موبائل اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا


گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے آسان موبائل اکاؤنٹ کا افتتاح کردیا جس کے لیے کوئی بھی پاکستانی انٹرنیٹ کے بغیر کسی سادہ یا اسمارٹ موبائل فون سے صرف *2262# ڈائل کرکے 13برانچ لیس بینکنگ سروس پرووائیڈرز میں سے کسی کے ساتھ اکاؤنٹ کھول سکے گا۔


آسان موبائل اکاؤنٹ قومی مالی شمولیت حکمت عملی کے ہدف کے حصول کیلیےاسٹیٹ بینک کا اقدام ہے جو پی ٹی اے، نادرا، برانچ لیس بینکنگ پرووائیڈرز ، سیلولر موبائل آپریٹرز اور دیگر کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے دیکھیے پریس ریلیز:https://www.sbp.org.pk/press/2021/Pr-13-Dec-2021-U.pdf

No comments: