نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے کون کون سی امراض کے علاج کا حصول ممکن ہے؟؟ - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

December 31, 2021

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے کون کون سی امراض کے علاج کا حصول ممکن ہے؟؟

 


نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے

امراض قلب، ذیابیطس سے متعلق پیچیدگیاں جن میں ہسپتال داخلہ ضروری ہو،حادثاتی چوٹیں،اعصابی نظام،گردوں کی بیماری کا علاج و پیوندکاری، سرطان کے امراض، دائمی بیماریاں جیسے کالا یرقان، تھیلیسیمیا،حمل وزچگی اور دیگر امراض کے علاج کا حصول ممکن ہے۔


نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے ذریعے کون کون سی امراض کے علاج کا حصول ممکن ہے؟؟


No comments: