اپنا شناختی کارڈ نمبر8500 پر بھیج کر اپنےخاندان کےصحت کارڈ، یعنی 10 لاکھ روپےسالانہ کی ہیلتھ انشورنس، کی فوری تصدیق کر سکتےہیں - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

January 05, 2022

اپنا شناختی کارڈ نمبر8500 پر بھیج کر اپنےخاندان کےصحت کارڈ، یعنی 10 لاکھ روپےسالانہ کی ہیلتھ انشورنس، کی فوری تصدیق کر سکتےہیں

 اپنا شناختی کارڈ نمبر8500 پر بھیج کر اپنےخاندان کےصحت کارڈ، یعنی 10   لاکھ روپےسالانہ کی ہیلتھ انشورنس، کی فوری تصدیق کر سکتےہیں


اگر آپ کےشناختی کارڈ پر ضلع راجن پور، لیہ، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، پاکپتن، اوکاڑہ، لاہور، ننکانہ صاحب،

 شیخوپورہ یا قصور کا مستقل پتہ درج ہے تو 8500 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنےخاندان کےصحت کارڈ، یعنی 10

 لاکھ روپےسالانہ کی ہیلتھ انشورنس، کی فوری تصدیق کر سکتےہیں



No comments: