Daily Horoscope in Urdu / Today's Urdu Horoscope - Sunday, February 27, 2022 - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

February 27, 2022

Daily Horoscope in Urdu / Today's Urdu Horoscope - Sunday, February 27, 2022

Daily Horoscope in Urdu / Today's Urdu Horoscope - Sunday, February 27, 2022

horoscope حمل (Sunday, February 27, 2022)
بے انتہا خود اعتمادی اور کام کے آسان شیڈول کے سبب آپ کے پاس آرام کرنے کا بہت وقت ہوگا۔ اپنی اضافی رقم ایسی محفوظ جگہ ڈالیں جہاں سے آپ کو آنے والے وقتوں میں فائدہ حاصل ہو۔ چھوٹے بھائی یا بہن آپ سے مشورہ چاہیں گے۔ آپ کی محبت کا رشتہ جادوئی ہوتا جا رہا ہے، بس اسے محسوس کریں۔ ہو سکتا ہے آج آپ اپنی شریک حیات کے ساتھ ایک واقعی دلکش شام گزاریں۔
Lucky Number :- 7
Lucky Color :- Cream and White

horoscope سور (Sunday, February 27, 2022)
اعلی کیلوری والی خوراک سے گریز کریں اور باضابطہ کسرت کرتے رہیں۔ خواہشات پوری ہونگی کیونکہ دعائیں پوری ہونگی اور آپ کے اچھے دن آئیں گے۔ گزشتہ دنوں کی سخت محنت سے بہتر نتائج برآمد ہونگے۔ آپ کے مصروف شیڈول کے سبب آپ کی شریک حیات کو آپ پر شبہ ہو سکتا ہے، لیکن دن کے آخر تک وہ سمجھ جائیں گے/گی اور آپ کو گلے لگائیں گے/گی۔
Lucky Number :- 6
Lucky Color :- Transparent and Pink

horoscope جوزا (Sunday, February 27, 2022)
اپنے ذہن کو محبت، امید، یقین، ہمدردی، روشن خیال اور وفاداری جیسے مثبت جذبات کو قبول کرنے کی تحریک دیں۔ ایک مرتبہ ان جذبات کے مکمل طور پر کمان سنبھال لینے کے بعد، ذہن ہر حالت میں خود کار طریقے سے مبثت ردعمل ظاہر کرتا ہے۔ مالی معاملات یقینا بہتر ہونگے لیکن اس کے ساتھ ہی اخراجات میں بھی اضافہ ہوگا۔ آپ خاندان کی تمام بقایاجات کو نپٹائیں گے۔ رومانس کا امکان ہے لیکن شہوانی خواہشات کے پیدا ہونے کے سبب آپ کا رشتہ خراب ہو سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے آج آپ کی شریک حیات آپ کی صحت کے تئیں غیر حساس ہوں۔
Lucky Number :- 4
Lucky Color :- Brown and Grey

horoscope سرطان (Sunday, February 27, 2022)
روحانی اور جسمانی فائدے کے لئے میڈیٹیشن اور یوگا کرنا چاہئے۔ اپنے تصورات کے پیچھے نہ بھاگیں اور زیادہ حقیقت پسند بننے کی کوشش کریں۔ اپنے دوستوں کے ساتھ کچھ وقت گزاریں کیونکہ اس سے بہت فائدہ ہوگا۔ خوابوں کی پریشانیاں چھوڑیں اور اپنے رومانی پارٹنر کی صحبت کا لطف اٹھائیں۔ آج آپ کی شریک حیات آپ کو بچپن کا وقت اور بچپن کی شرارتیں یاد دلائیں گی۔
Lucky Number :- 7
Lucky Color :- Cream and White

horoscope اسد (Sunday, February 27, 2022)
آپ کی بچوں جیسی فطرت منظر عام پر آئے گی اور آپ کا موڈ شوخ ہوگا۔ بہت زیادہ سود مند دن نہیں ہے۔ اس لئے اپنے پیسے کی حالت دیکھ لیں اور اپنے اخراجات کو محدود کریں۔ بچوں کو اپنی پڑھائی اور مستقبل کے منصوبے پر توجہ دینی چاہئے۔ زبردست کوشش کریں، آپ یقیناً خوش قسمت ہونگے کیونکہ آج آپ کا دن ہے۔ آج آپ اپنی شریک حیات کے ساتھ ایک مرتبہ پھر پرانے خوبصورت رومانی دنوں کو یاد کریں گے۔
Lucky Number :- 6
Lucky Color :- Transparent and Pink

horoscope سمبلا (Sunday, February 27, 2022)
آج تفریح اور مزے کا دن ہے۔ خاندان کے ممبران کی جانب سے ملنے والی مدد آپ کی ضروریات پوری کر دے گی۔ محبت ایسا احساس ہے جسے محسوس کیا جاتا ہے اور جس کا اپنی محبوبہ کے ساتھ اشتراک کیا جاتا ہے۔ آج، آپ کو اپنی شریک حیات سے ایک مرتبہ پھر محبت ہوگی۔
Lucky Number :- 4
Lucky Color :- Brown and Grey

horoscope میزان (Sunday, February 27, 2022)
اپنے دفتر سے جلدی نکلیں اور وہ کام کریں جسے کرنے میں آپ کو واقعی مزہ آتا ہے۔ آپ کا علم اور بذلہ سنجی آپ کے اطراف کے لوگوں کو متاثر کرے گا۔ ہو سکتا ہے آج کا دن محبت کے لئے کافی متنازعہ ہو۔ آج آپ کی شریک حیات کا برتاؤ آپ کے پیشہ ورانہ رشتوں میں رخنہ ڈال سکتا ہے۔
Lucky Number :- 7
Lucky Color :- Cream and White

horoscope اقرب (Sunday, February 27, 2022)
اپنی توانائی دوبارہ حاصل کرنے کے لئے مکمکل آرام کریں۔ نئے رابطے سودمند لگ سکتے ہیں لیکن وہ خواہش کے مطابق فیض نہیں پہنچائیں گے۔ رقم کی سرمایہ کاری کے معاملے میں جلد بازی کے فیصلے نہ کریں۔ آج رشتے داروں سے تعلقات اور رشتے کی تجدید کا دن ہے۔ آج آپ اپنی محبوبہ کی دل کی دھڑکنوں کے ساتھ ہم آہنگ ہونگے۔ جی ہاں، یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کو محبت ہو گئی ہے! شادی شدہ زندگی میں کئی نشیب و فراز کے بعد، آج ایک دوسرے کے لئے اپنی محبت کو عزیز جاننے کا سنہرا دن ہے۔
Lucky Number :- 8
Lucky Color :- Black and Blue

horoscope قوس (Sunday, February 27, 2022)
گردن/پیٹھ میں ہونے والے مسلسل درد سے پریشان ہو سکتے ہیں۔ اسے نظر انداز نہ کریں، خاص طور پر اس وقت جب اس کے ساتھ عام کمزوری بھی ہو۔ آج آرام کرنا بہت ضروری ہوگا۔ آج کا دن بھی توانائی سے بھر پور ہے اور عیر متوقع فائدہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ پرانے رابطوں اور رشتوں کی تجدید کے لئے آج اچھا دن ہے۔ ماضی قریب میں وقوع پزید ہونے والے تمام برے واقعات کے باوجود، آج آپ کی شریک حیات آپ کے تعلق سے اپنے تمام تر اچھے محسوسات کا اظہار کریں گی۔
Lucky Number :- 5
Lucky Color :- Green and Turquoise

horoscope جدی (Sunday, February 27, 2022)
کامیابی قریب محسوس ہو رہی ہے جبکہ توانائی گھٹ رہی ہے۔ آپ کو ایسے پروجیکٹس کرنے چاہئیں جو پورے خاندان کے لئے خوشحالی کا ذریعہ بنیں۔ معشوقہ کے ساتھ کینڈ لائٹ کا لطف لیں۔ آج، آپ اپنی شریک محبت کی مدد سے اپنی زندگی کی تمام سختیاں بھول جائیں گے۔
Lucky Number :- 5
Lucky Color :- Green and Turquoise

horoscope دلو (Sunday, February 27, 2022)
فنڈس کی فوری دستیابی سے آپ کے بلوں اور فوری اخراجات کی ادائیگی ہوگی۔ آپ گھر میں موجودہ حالات کے سبب پریشان ہو سکتے ہیں۔ ذاتی رشتے حساس اور نازک ہیں۔ سفر کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ آپ کی شریک حیات پڑوس میں سنی گئی کسی بات پر، کسی چیز کو مسئلہ میں بدل سکتی ہیں۔
Lucky Number :- 3
Lucky Color :- Saffron and Yellow

horoscope ہوت (Sunday, February 27, 2022)
اپنے مثبت مطمع نظر اور اعتماد کی مدد سے آپ اپنے اطراف کے لوگوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔ ریئل اسٹیٹ اور مالی لین دین کےل ئے اچھا دن۔ اسکول پروجیکٹس مکمل کرنے کے لئے بچے آپ کی مدد طلب کر سکتے ہیں۔ اپنی محبوبہ سے دور رہنا بہت مشکل ہوگا۔ آپ کے مصروف شیڈول کے سبب آپ کی شریک حیات کو آپ پر شبہ ہو سکتا ہے، لیکن دن کے آخر تک وہ سمجھ جائیں گے/گی اور آپ کو گلے لگائیں گے/گی۔
Lucky Number :- 1
Lucky Color :- Orange and Gold



 

No comments: