وزیر اعظم کااسلام آباد میں میں احساس راشن رعایت اسکیم کا اجرا - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

March 08, 2022

وزیر اعظم کااسلام آباد میں میں احساس راشن رعایت اسکیم کا اجرا

وزیر اعظم کااسلام آباد میں میں احساس راشن رعایت اسکیم کا اجرا

 


وزیر اعظم کااسلام آباد میں میں احساس راشن رعایت اسکیم کا اجرا

وزیر اعظم کے تخفیف غربت کے ویژن کے مطابق احساس رعایت راشن اسکیم کے تحت 2 کروڑ گھرانوں کو ماہانہ 30 فیصد اشیاء خوردونوش پر سبسڈی فراہم کی جائے گی۔
غریب اور متوسط طبقے کے لیے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے تحت 3 اہم اشیاء بشمول آٹا، خوردنی تیل و گھی اور دالوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوگی۔
اس کے ساتھ ساتھ کل سے احساس کفالت اسکیم کے تحت 71 ارب روپے کی کیش امداد کی تقسیم بھی شروع ہو جائے گی۔




No comments: