Difference between Panadol and Paracetamol - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

March 03, 2022

Difference between Panadol and Paracetamol

Difference between Panadol and Paracetamol





 پیناڈول میں پیراسیٹامول ہوتی ہے اور پیناڈول صرف برینڈ کا نام ہے ؛ پیراسیٹامول کسی بھی برینڈ میں لے سکتے ہیں ۔ یہ درد اور بخار میں لی جاتی ہے۔ 
پیناڈول ایکسٹرا میں بھی پیراسیٹامول ہوتی ہے لیکن اس کے ساتھ کیفین بھی شامل ہوتی ہے ۔ کیفین وہی کیمیکل ہے جو چائے اور کافی میں موجود ہوتا ہے اور ہمیں الرٹ رکھتا ہے۔ 
پیراسیٹامول کے ساتھ مل کر یہ وہی کام کرتا ہے جو اس کا ہے ۔۔۔ الرٹ رکھنا 

اگر آپ کا مقصد درد اور بخار کو کم کر کے جاگنا اور فریش رہنا ہے تو پیناڈول ایکسڑا لی جا سکتی ہے ، لیکن اگر درد اور بخار اترنے کے بعد سونا یا آرام کرنا چاہتے ہیں تو پیناڈول لینی چاہئے ، پیناڈول ایکسٹرا نہیں ۔ 
رات کو سونے سے پہلے پیناڈول ایکسٹرا لینے سے نیند کا آنا مشکل ہو سکتا ہے۔


 

No comments: