عیدالفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

April 26, 2022

عیدالفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان

عیدالفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان

 


اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔


وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 2 سے 4 مئی چھٹی کی سمری بھجوائی گئی تھی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 3 کی بجائے 4 یوم کی چھٹیاں منظور کیں۔ عید تعطیلات 2 مئی سے 5 مئی تک ہوں گی۔



No comments: