حج درخواستوں کی رجسٹریشن پہلی بار وزارت مذہبی امور کی ویب سائٹ کے ذریعے گھر بیٹھے یکم تا 13 مئی آن لائن خود کریں یا 9 تا 13 مئی نامزد بینکوں کے ذریعے رجسٹرڈ کروائیں۔ یاد رکھیں ٹوکن رقم 50 ہزار روپے اپنے قریبی نامزد بینک میں جمع کرانا لازمی ہے۔
دیگر ہدایات کیلئے وزارت کی ویب سائٹ، حج ہیلپ لائن، سوشل میڈیا اور اخبارات میں ملاحظہ فرمائیں
![]() |
Hajj Policy 2022 Announcement by Ministry of Hajj and Umrah Saudi Arabia |
No comments:
Post a Comment