’الف‘ کو ایک سال مکمل ہونے پر مومنہ مستحسن کا گنگنا کر خوشی کا اظہار - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

October 07, 2020

’الف‘ کو ایک سال مکمل ہونے پر مومنہ مستحسن کا گنگنا کر خوشی کا اظہار

 


 

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر گلوکاری کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مومنہ مستحسن نے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’الف‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹا گرام پر اس ڈرامے کے آفیشل گانے کو ایک بار پھر گنگنا کر ویڈیو جاری کی جس میں وہ گٹار کے ساتھ گانے کے کچھ بول گاتی نظر بھی آرہی ہیں۔



No comments: