شرمیلا فاروقی کی نئی تصاویرنے مداحوں کے دل دہلا دیئے - Pakistan Point

Breaking

Post Top Ad

November 03, 2020

شرمیلا فاروقی کی نئی تصاویرنے مداحوں کے دل دہلا دیئے

 



کراچی: 

پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی نئی تصاویرنے ان پرتنقید کا نیا موقع فراہم کردیا ہے۔

پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی گزشتہ کئی برسوں سے سیاست کے میدان میں سرگرم ہیں لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ شرمیلا فاروقی 90 کے عشرے میں ٹی وی پر اداکاری کے جوہردکھانے کے علاوہ اپنی سریلی آواز کا جادو بھی دکھا چکی ہیں۔



No comments: